تارن[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کھپریل یا چھپر کا بانس وغیرہ کا تیار کیا ہوا ڈھانچ، جس پر پھونس یا کوہلو جمائے جاتے ہیں، ٹھاٹ، ٹھاٹر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کھپریل یا چھپر کا بانس وغیرہ کا تیار کیا ہوا ڈھانچ، جس پر پھونس یا کوہلو جمائے جاتے ہیں، ٹھاٹ، ٹھاٹر۔